احمدپورسیال، چیرمین پاکستان عوامی خدمت پارٹی صاحبزادہ مولانا محمد آصف معاویہ سیال کی جانب سے بنگلہ یاسمین، احمدپورسیال، پیر عبدالرحمن، و دیگر علاقوں میں راشن تقسیم،
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پاکستان کے صوبہ پنجاب میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری،
اس سلسلہ میں پاکستان عوامی خدمت پارٹی کی جانب سے احمدپورسیال، بنگلہ یاسمین، پیرعبدالرحمن، و دیگر علاقوں میں غریب مستحق گھرانوں میں راشن پہنچا دیا اس موقع پر چیرمین پاکستان عوامی خدمت پارٹی صاحبزادہ مولانا محمد آصف معاویہ سیال کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں لاک ڈاؤن سے کورونا وائرس پر تو کنٹرول ہو جائے گا لیکن غریب گھرانوں میں فاقے حکومت کو اس پر بیان بازی سے آگے بڑھ بھوک سے مارے گھروں میں راشن پہنچانا چاییے،
مخیر حضرات آگے بڑھ کر مشکل کی اس گھڑی میں غریب مستحق گھرانوں میں راشن پہنچائیں،
اس موقع پر تحصیل صدر پاکستان عوامی خدمت پارٹی فوجی محمدرمضان بلوچ، ارباب طارق ایری، شیخ عارف، اشتیاق محسن، و دیگر بھی موجود تھے












