ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کا ڈسٹرکٹ پولیس لائنز خانیوال کا وزٹ
ڈی پی او نے زیر تعمیر پولیس ہسپتال‘ڈرائیونگ سکول‘وردی گودام‘محررآفس‘متفرق سٹور‘ایم ٹی سیکشن‘میس ہال‘رہائشی بلاک‘کچن‘بیرکس ملازمین‘ڈسپنسری‘یوٹیلٹی سٹور‘دھوبی خانہ‘باربر شاپ سمیت مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا۔
ڈی پی او نے سرکاری گاڑیوں کی انسپکشن بھی کی او ایم ٹی او کورتمام گاڑیوں کی منٹیننس برقراررکھنے کی ہدایت کی۔
ڈی پی او نے پولیس لائن میں قائم یوٹیلٹی سٹور کے معائنہ کے دوران دستیاب اشیاء ضروریہ کا تفصیلی جائزہ بھی لیا
یوٹیلٹی سٹور پر آٹا‘چینی‘دالیں‘گھی سمیت دیگر اشیاء خوردونوش وافرمقدار میں موجود ہیں۔ ڈی پی او
پولیس لائنز خانیوال میں زیرتعمیر منصوبہ جات کو جلدازجلد مکمل کیا جائے۔
ڈی پی او
تمام شعبہ جات کے انچارجز اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے ادا کریں اور کرپشن کو اپنی زندگی اور محکمے میں سے ختم کرنے کے لٸے عملی اقدامات کریں۔
ڈی پی او
محکمہ پولیس میں غیر حاضر‘ کام چور اور اپنی ڈیوٹی سے غفلت سے برتنے والے پولیس افسران و ملازمین کی کوئی جگہ نہیں۔
ڈی پی ا وخانیوال