شاہد عباس جوئیہ کو گریڈ 18 میں ترقی۔۔مبارکبادوں کے پیغامات
جھنگ (سٹار نیوز آن لائن)شاہد عباس جوئیہ کو گریڈ 18 میں ترقی۔۔مبارکبادوں کے پیغامات جناب شاہد عباس جوئیہ صاحب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جھنگ کا شمار محنتی، فرض شناس اور دیانتدار آفیسرز میں ہوتا ہے جو بہترین ایڈمنسٹریٹو صلاحیتوں سے مالا مال ہیں ٹیم سٹار نیوز آن لائن کی طرف سے گریڈ 18 میں ترقی پانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالی سے مزید کامیابیوں کےلیے دعا گو ہیں
رپورٹ محمد عمر فاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز












