عوام کے سکون کیلیے ہم ان کیلیے بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنارہے ہیں۔۔۔فیسکو افسران جھنگ کی سٹار نیوز سے گفتگو

جھنگ ۔(سٹار نیوز آن لائن ) لاٸن سٹاف اور گریڈ سٹاف کے بغیر لاک ڈاٶن کے دوران لاٸن مین اور بجلی کے بغیر نہ روزمرہ معمولات زندگی چل سکتی ہے اور نہ ہی پاکستان کے تمام ادارے اپنا کام کر سکتے ہیں ۔ آپ کے سکون کے لیے ہم خود کو ہر قسم کے حالات میں اپنی فیملی بچوں کو چھوڑ کر لڑ رہے ہیں ۔ ورنہ کرونا واٸرس کی وجہ سے ہم بھی گھر بیٹھ جاتے ۔ کرونا واٸرس کے خطرے کی وجہ سے کہیں ہم بھی اپنی فیملی بچوں کے ساتھ کہیں گھر میں چھپ جاتے ۔ ہم اور ہمارے آفسران اور ہم ملک و قوم کی خدمت کے لیے کوشاں ہیں اور ہم سب کو آپ کی دعاٶں کی ضروت ہے ۔ چوہدری لیاقت علی لاٸن سپرٸینڈنٹ فیسکو رورل سب ڈویژن جھنگ چوہدری فیصل رشید ایس ایس او 132 کیوی گریڈ جھنگ ۔ عمیر شاہ ایس ایس اے جھنگ ۔ اور مہر محمد اشرف اے ایس ایس اے جھنگ کی سٹار نیوز سے گفتگو ۔

رپورٹ چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ