میانچنوں۔مشکل وقت میں استغفار کولازم کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا بھی ضروری ہے۔سردارایوب۔ڈپٹی اٹارنی جنرل ملتان۔۔۔۔

میاں چنوں (سٹار نیوز آن لائن) سردار محمد ایوب بزدار ڈپٹی اٹارنی جنرل ہائیکورٹ کی گزشتہ روز چوہدری طارق منج کے ہمراہ منشاء کھکھ کے گھر آمد تفصیلات کے مطابق سردار محمد ایوب بزدار اور ڈپٹی اٹارنی جنرل ہائیکورٹ چوہدری طارق منج کی منشاء کھکھ کی عیادت کیلے تشریف لاے اور دوران ملاقات کہا کہ ماجودہ حالات میں امت مصطفے پریشانی کی حالات میں ہے انشاءاللہ اللہ پاک جلد اس موذی وبا سے نجات دلائیں گی انہیوں نے کہا اس وقت پوری دنیا اس وبا سے پریشان ہے توبہ استغفار سے اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے پریشانی دور فرمائیں اس وقت پوری قوم کو زمہ داری کامظاہرہ کرنا چاہیے اور حفاظتی احتیاط کو لازمی اختیار کریں ملاقات کے دوران قمرزمان کھکھ قاری بشیراحمد و فیگر افراد موجود تھے سردار محمد ایوب بزدار صاحب انجمن طلبہ اسلام کے ایکس راہنما رہے ملتان میں وکالت کی اور اب ڈپٹی اٹارنی جنرل ہیں ملتان ہائیکورٹ کے
:
رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں