رپورٹ۔ احسان احمد
اسلام آباد۔ شہریوں کی شکایات پر ایس پی صدر زون عمر خان اور ایس پی انڈسٹریل ایریا زون زبیر احمد شیخ کی زیر نگرانی پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
تھانہ سبزی منڈی اور تھانہ ترنول نے تین پتنگ فروش گرفتار کر لئیے. پتنگیں اور قاتل ڈور برآمد ہونے پر مقدمات کا اندراج کر دیا گیا ہے












