رپورٹ۔ احسان احمد
وزیراعظم احساس پروگرام کے تحت کلرسیداں میں عوام کو رقوم کی منتقلی شروع ہوگئی ہے۔

خواتین کے لئے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کلر سیداں جبکہ مردوں کے لیے پکھڑال نزد چوک پنڈوری دو پوائنٹس بنائے گئے ہیں انتظامیہ کی جانب سے بہترین اقدامات کیے گئے ہیں

ڈی ایس پی کہوٹہ میاں محمد افضال نے پوائنٹ کا دورہ کیا
مرید چوک میں پولیس کلرسیداں کی جانب سے رش کو کنٹرول کرنے کے لئے ون وے پر عمل درآمد کرانے کے لیے بیریئر لگایا گیا ہے۔