اٹھارہ ہزاری وفاقی وزیر سفیران صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کا آئسولیشن وارڈ 18 ہزاری کا دورہ

جھنگ ۔ (سٹار نیوز آن لائن ) اٹھارہ ہزاری میں وفاقی وزیر سفیران صاحبزادہ محمد محبوب سلطان اور اسسٹنٹ کمشنر تحصیل 18 ہزاری محمد محسن عالم نے DSP/SDPO صاحب سرکل 18 ہزاری کے ہمراہ آئسولیشن وارڈ 18 ہزاری کا وزٹ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری نے عملہ کو انتظام بہتر سے بہتر بنانے کی تلقین کی

رپورٹ چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ