**خانیوال: ڈی پی او محمد علی وسیم کا انسانی خدمت کیلئے ایک اور اہم اقدام، تھیلیسمیا کے مریضوں کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ پولیس لائن میں لگایا جارہاانیوال :کرونا وائرس کی جنگ میں جہاں پوری قوم مشکلات کا شکار ہے وہاں تھیلیسیمیا کے مریض زندگی و موت کے کشمکش میں مبتلا ہیں

خانیوال:ڈی پی او محمد علی وسیم نے ان معصوموں کی جانیں بچانے کیلئے پولیس کیطرف سے خون کے عطیات دینے کا اعلان کیا ہے

خانیوال:امروز بوقت 10 بجے دن جہاں پولیس افسران و ملازمان اپنے خون کا عطیہ دے رہے ہیں وہاں سول سوسائٹی، صحافی برادری، وکلاء کمیونٹی الغرض تمام مکاتب فکر کے لوگ اپنا خون تھیلیسمیا کے مریضوں کو عطیہ کر سکتے ہیں جو معصوموں کی جان بچانے کا سبب بنیے گا

*ترجمان خانیوال پولیس*

خانیوال :کرونا وائرس کی جنگ میں جہاں پوری قوم مشکلات کا شکار ہے وہاں تھیلیسیمیا کے مریض زندگی و موت کے کشمکش میں مبتلا ہیں