جہانیاں: احساس پروگرام کیش سنٹر کا ریٹیلر خاتون کو کم پیسے دینے پر گرفتار, پولیس
جہانیاں: بوائز کالج کیش سنٹر میں خاتون کے اکاؤنٹ سے 21 ہزار نکال کر 12 ہزار ادائیگی کی گئی,
پولیس
جہانیاں: اکاؤنٹ میں موجود 9 ہزار نہ ملنے پر سنٹر انتظامیہ کو شکایت کی تھی,
متاثرہ خاتون
جہانیاں: خاتون کی شکایت پر ریٹیلر مبشر ریاض کو گرفتار کرلیا گیا,
پولیس
جہانیاں: ریٹیلر کا مکمل ریکارڈ چیک کرکے کرپشن کا تخمینہ لگایا جائے گا, اسسٹنٹ ڈائریکٹر احساس پروگرام












