سٹآرنیوز۔ صفدرآباد ۔تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال سانگلہ سے اڑھائی لاکھ سے زائد ہیپا ٹئٹس کنٹرول کرنیوالی ادویات چوری کرنیوالے سرکاری اہلکاروں پر تھانہ سٹی سانگلہ ہل میں درج۔مقدمہ انچارج اسپتال کی مدعیت میں درج ہوا۔: صفدرآباد ۔پنجاب حکومت نے آرپی او شیخوپورہ سہیل حبیب تاجک کو تبدیل کرکے شاہد جاوید کو آر پی او شیخوپورہ تعینات کردیا۔زبیرٹیپو صفدرآباد