بریکنگ نیوز
جھنگ چار افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

جھنگ (سٹار نیوز آن لائن ) جھنگ بازار مزید 4 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق جھنگ بازار کے علاقہ میں تین عورتیں اور ایک مرد میں کرونا وائرس کی تصدیق اسی خاندان کا بزرگ محمد ریاض چار روز قبل کراچی میں فوت ہوا جس کی وجہ کرونا بتائی گئی تھی جھنگ میں کرونا داخل ہوگیا صورتحال تشویشناک ناک ہے، ڈی سی ڈی پی او روانہ ہو گئے ذرائع اللہ رحم کرے چار افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ضلعی انتظامیہ جھنگ بازار کے علاقہ کو سیل کردیا گیا ۔انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی

رپورٹ چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ