لطیف باغ کے تمام راستے شہریوں کیلئے کھول دیئے گئے. ایک ماہ قبل ہاؤسنگ کالونی میں ڈکیتی کے باعث گیٹ کو عوام کیلئے بند کردیا گیا تھا.
یاد رہے کہ گیٹ بند ہونے کے بعد شاہد امیر کھٹڑ ایڈووکیٹ نے عدالت میں رٹ پٹیشن دائر کی تھی جس پر عدالتی حکم پر سپرینٹڈنٹ پولیس آف کمپلینٹس نے حکم جاری کرتے ہوئے راستہ کھولنے کا حکم دیا تو راستہ کھول دیا گیا. جبکہ لطیف باغ ہاوسنگ کالونی انتظامیہ اور رہائشیوں کے مابین فیصلہ طے پایا کہ کالونی انتظامیہ سکیورٹی کے معاملات کو بہتر بنائےگی اور چار دیواری پر کھاردار تاریں لگائیں جائیں گی،

رپورٹ میڈم بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں