گڑھ مہاراجہ، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری رانا شہباز احمدخاں اور ضلعی چیرمین بیت المال ضلع جھنگ چوہدری عثمان قدیر چیمہ کی گڑھ موڑ آمد سینئر صحافی محمدعمرفاروق کی والدہ مرحومہ کی انتقال پرملال پر اظہار تعزیت
تفصیلات کے مطابق(سٹار نیوز) ممبر صوبائی اسمبلی، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری
رانا_شہباز_احمدخاں ہمراہ ضلعی چیرمین بیت المال ضلع جھنگ چوہدری_عثمان_قدیر_چیمہ اور صحافی اللہ_دتہ بھاگت کی ہماری رہائش گاہ آمد والدہ مرحومہ کی انتقال پرملال پر اظہار تعزیت کی، اور ایم پی اے رانا شہباز احمد خاں کا کا کہنا تھا کہ اللہ پاک اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے بھائی عمرفاروق کی والدہ محترمہ کی بخشش فرمائے جنت الفردوس می اعلی مقام عطافرمائے












