اسسٹنٹ کمشنر قاسم گل کی گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں انہوں نے آج شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں پر سبزری فروٹس و کریانہ سٹوز کی ریٹ لسٹ کو چیک کیا اسکے علاوہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے10 دوکاندارں کو بھی موقع پر گرفتار کروایااس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر قاسم گل نے تمام دوکانداروں کو ہدایات کیں کہ کسی ھی دوکاندار کو منافع خوری کی اجازت نہ ہوگی

جھنگ : (سٹار نیوز آن لائن) اسسٹنٹ کمشنر قاسم گل کی گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں انہوں نے آج شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں پر سبزری فروٹس و کریانہ سٹوز کی ریٹ لسٹ کو چیک کیا اسکے علاوہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے10 دوکاندارں کو بھی موقع پر گرفتار کروایااس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر قاسم گل نے تمام دوکانداروں کو ہدایات کیں کہ کسی ھی دوکاندار کو منافع خوری کی اجازت نہ ہوگی عوام کو چاہیےکہ منافع خوری کرنے والے دوکانداروں کی نشاندہی کریں فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے اپنے اور اپنی جان کے دشمن ہیں خلاف ورزی کرنے والے افراد کسی بھی رعایت کے مستحق نہ ہیں

رپورٹ چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ