پیف پارٹنرز اتحاد ڈیرہ غازی خان ڈویژن کا اجلاس ضلع مظفرگڑھ میں منعقد ہوا جس میں ڈویژن کے چاروں اضلاع کے صدور و سینیئر پارٹنرز نے شرکت کی۔
اجلاس میں تمام پارٹنرز نے اپنی آ راء دیں جس کے بعد اتفاق ہوا کہ *بروز بدھ مؤرخہ 6مئی* کو *سی ایم ہاؤس تونسہ شریف* کے سامنے بھرپور احتجاج کیا جائے گا جس میں تمام یونینز سے بالاتر ہو کر پارٹنرز *پیف پارٹنر اتحاد* کا فورم استعمال کرتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔ احتجاج کا مقصد ایوانِ اقتدار کے سامنے اپنی طاقت کا اظہار ہے۔ اگلے مرحلے میں احتجاج بنی گالا میں ہوگا۔ *
Home شہر شہر سے پیف سکولز کا اجتجاج کا اعلان۔۔لاہوراورتونسہ میں دھرنے کا امکان۔۔۔تفصیلات سٹار نیوز...












