جھنگ کرونا جیسی موزی مرض سے بچنے کے لیے سب سے پہلے اپنی احتیاط ضروری ہے تب آپ دوسروں کی حفاظت کرسکتے ہیں گشت کو یقینی بناٸے ناجاٸز اسلحہ اور اسلحہ کی نماٸش کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں منشیات فروشوں کے خلاف سخت سے سخت کارواٸی اور انکے خلاف مقدمات درج کریں سیف اللہ بھٹی ڈی ایس پٹرولنگ ہاٸی وے کا اجلاس سے خطاب

جھنگ ۔ (سٹار نیوز آن لائن ) دبنگ ڈی ایس پٹرولنگ ہاٸی وے جھنگ و چنیوٹ سیف اللہ بھٹی کی انچارج چوکیات کے ساتھ میٹنگ انہوں نے کہا انچارجز سے گفتگو کرتے ہوٸے کہا کہ کرونا جیسی موزی مرض سے بچنے کے لیے سب سے پہلے اپنی احتیاط ضروری ہے تب آپ دوسروں کی حفاظت کرسکتے ہیں گشت کو یقینی بناٸے ناجاٸز اسلحہ اور اسلحہ کی نماٸش کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں منشیات فروشوں کے خلاف سخت سے سخت کارواٸی اور انکے خلاف مقدمات درج کریں ایسے لوگ معاشرے کا ناسور ہیں شریف شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آٸے تاکہ پٹرولنگ پولیس کے بارے عوام تک ایک اچھا میسج جاٸے مقدمات کرنے میں کوٸی آپ کو بلیک میل کریں کسی قسم کی دشواری ہو فوری مجھے آگاہ کریں ایسے لوگوں کے لیے کوٸی رعایت نہیں

رپورٹ چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ