خانیوال۔ شبیر سٹیڈیم میں ڈپٹی کمشنر وولنٹئیر فورس کی جانب احساس کفالت پروگرام میں مجاہدانہ خدمات جاری
اسسٹنٹ اٹارنی جنرل وزیر اقبال نیازی کی زیر سرپرستی وولنٹئیر فورس کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کو مد نظر رکھتے ہوۓ مشکل حالات میں دکھی اور مصیبت زدہ لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں
لوگوں کو احساس کفالت سینٹر تک اآسان رسائی اور معزور لوگوں کے لیے وہیل چیئر مہیا قر رہے ہیں
وزیر اعظم عمران خان سے اپیل ہے کہ ڈپٹی کمشنر وولنٹئیر فورس کی خدمات کی حوصلہ افزائی کی جاۓ اورعالمی سطح پر سراہا جاۓ

رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز