میاں چنوں سائیں نامی کباڑیئے کا رقم وصول کرنے کا انوکھا طریقہ
میاں چنوں: نوجوان کو بجلی کے پول سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
میاں چنوں: امجد نے میری دکان سے 1500روپے چوری کیے ہیں؟ سائیں کباڑیہ
میاں چنوں: میں نے اس کی دکان سےکوئی رقم نہیں چرائی، متاثرہ امجد
میاں چنو:ں مجھے ایک گھنٹہ بجلی کے پول سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، متاثرہ
میاں چنوں: شہری کی اطلاع پر پولیس تھانہ سٹی موقع پر پہنچی
میاں چنوں: پولیس کو آتا دیکھ سائیں کباڑیہ موقعہ سے فرار ہو گیا
میاں چنوں: پولیس متاثرہ امجد کو رہا کروا کر اپنے ساتھ لے گئی
رپورٹ: بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں