جھنگ جرائم پیشہ افراد کی طرف سے سید والا کی بھٹی برادری پر تیسری بار حملہ زدو کوب کیا اور فائرنگ بھی کی۔
بھٹی برادری کے کئ افراد زخمی۔
بھٹی برادری کی طرف سے قایم بھروانہ میں جاری احتجاج قاید عوام صاحبزادہ مولانا محمد آصف معاویہ سیال کی مداخلت اور انصاف کی یقین دھانی پر ختم کر دیا گیا،
کرائم فائیٹر آ فیسر ڈی ایس پی سرکل شورکوٹ احمد سجاد چیمہ صاحب موقع پر پہنچے۔
اور مجرموں کی تلاش کے لیے پولیس کے دستے روانہ کیئے۔
رپورٹ محمد عمر فاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز












