وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ کے انتقال کر گئیں،
اسلام آباد تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کے ایصال ثواب اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔












