لاہور جھنگ کے اراکین اسمبلی کی وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات

لاہور( سٹار نیوز آن لائن) وفاقی وزیر سیفران صاحبزادہ محبوب سلطان کی وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات ان کے ہمراہ صاحبزادہ امیر سلطان پارلیمانی سیکرٹری اور رانا شہباز احمد خان پارلیمانی سیکرٹری بھی ہمراہ تھے حلقوں کے مسائل کے بارے آگاہ کیا

رپورٹ متین قیصر ندیم سٹاف رپورٹر سٹار نیوز جھنگ