تلمبہ: بستی سنپال روڈ مدرسہ مولانا عبدالغفار تا شوکت موڑ تعمیر کے آخری مراحل میں تو پہنچ گیا ھے مگر ٹھیکیدار کی رواٸیتی سستی کا شکار ھے۔ روڈ پر بڑے بڑے پتھر اور بجری بے ترتیب پھینک دی گٸی ھے جس سے ٹریفک کی آمدورفت شدید متاثر ھے اور متعدد گاڑیوں کے ٹاٸر برسٹ ہو چکے ہیں دوسری جانب اڑتی ہوٸی گردوغبار کی وجہ سے شہریوں میں سانس اور دمہ جیسی بیماریاں پھیل رہی ہیں۔شہریوں کا متعلقہ اعلی حکام سے فوری روڈ کی تعمیر کا مطالبہ ہے۔

رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں