میاں چنوں پولیس تھانہ سٹی میانچنوں کی کاروائی، ملزم گرفتار اسلحہ منشیات برآمد،
میاں چنوں پولیس تھانہ سٹی میانچنوں کی کاروائی,ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال محمد علی وسیم کی ہدایت پر ڈی ایس پی میانچنوں کی زیرنگرانی ایس ایچ او سٹی میانچنوں شعبان خالد گورائیہ,اے ایس آئی رانا گل فراز کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔گرفتار ملزمان اسماعیل اوڈھ 2400 گرام چرس برامد,شہزاد بشیر 2200 گرام چرس برامد,شہزاد عنایئت ناجائز پسٹل معہ گولیاں برامد,وہاب قربان ناجائز پسٹل برامد,پولیس تھانہ سٹی نے تمام ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے

رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز