اسلام آباد وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ احتیاط نہ کی گئی تو مجبوراً دوبارہ بندشیں لگا دیں گے،عید کی تیاری ضرورکریں لیکن اپنے پیاروں کی جان کا خطرہ نہ بنیں، کل ایسے لگا جیسے لاک ڈاؤن نہیں کورونا ختم ہوگیا ہے۔ انہوں نے ٹائیگرفورس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عثمان ڈارنےبڑی محنت سےٹائیگر فورس کو کھڑا کیا۔
ٹائیگر فورس ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کام کرے گی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر لاک ڈاؤن میں نرمی کی












