اسسٹنٹ کمشنر جھنگ قاسم گل کی قبضہ گروپوں کے خلاف ایکشن جاری شہر کے اندر چک گھمنانہ میں سرکاری رقبہ کئی کنال پر کوٹھی اور مکانات گرا دیے گئے
جھنگ : (سٹار نیوز آن لائن ) اسسٹنٹ کمشنر جھنگ قاسم گل کی قبضہ گروپوں کے خلاف ایکشن جاری شہر کے اندر چک گھمنانہ میں سرکاری رقبہ کئی کنال پر کوٹھی اور مکانات گرا دیے بااثر افراد عرصہ دراز سے قابض تھے اور کوئی ان پر ہاتھ نہیں ڈالتا ہے اے سی جھنگ نے شہر کی۔مہنگی چک گھمنانہ ٹوبہ روڈ پر کاروائی کرکے گرا دی اور سرکار کے قبضہ میں کر لی جھنگ کے شہریوں۔نے اس کاروائی پر اے سی جھنگ کو خراج تحیسن پیش کیا
رپورٹ چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ












