تلمبہ (سٹار نیوز) خانیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ایس ایچ او تھانہ تلمبہ مہر ظفر امتیاز سیال نے نفری کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے بد نام زمانہ منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا فرحان اقبال سے 2100 گرام چرس برآمد اور محمد حسین سے 5 کے جی چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے
رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز












