سی آئی اے جھنگ کی بڑی کاروائی سیٹلائٹ ٹاون کے رہاہشی جاوید اقبال ہراج کے گھر چھاپہ مار کر 2115 گرام چرس 1250 گرام افیون اور تقریبا دولاکھ گیارہ ہزار سیل کی رقم برآمد مقدمہ درج
جھنگ (سٹار نیوز آن لائن)سی آئی اے جھنگ کی بڑی کاروائی سیٹلائٹ ٹاون کے رہاہشی جاوید اقبال ہراج کے گھر چھاپہ مار کر 2115 گرام چرس 1250 گرام افیون اور تقریبا دولاکھ گیارہ ہزار سیل کی رقم برآمد کر لی سی آئی اے جھنگ میں چند روز سے نوجوان آفیسر فیصل رزاق کاہلوں سب انسپکٹر تعینات ہوا تو سی آئی اے پولیس نے منشیات کے ڈیلروں کو پکڑنا شروع کر دیا شہریوں نے انچارج اور پوری ٹیم کی کاروائی پر خوشی خصوصا نوجوان فیصل رزاق کی اچھی کارکردگی پر اطمینان کو اظہار کیا
رپورٹ نوید سدھانہ سٹاف رپورٹر سٹار نیوز جھنگ












