زمین پھٹی ناآسماں گرا
رحیم یارخان درندہ صفت نوجوان کی کمسن بچی سے زیادتی 
رحیم یار خان(سٹار نیوز آن لائن )تھانہ سی ڈویژن کے علاقہ میں نانی کے گھر ملنے گئی کم سن بچی سے جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار،تین سالہ (آ) کو نوجوان ملزم گوہر عباس عرف بھورل نے زیادتی کا نشانہ بنایاشور مچنے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا تھاتھانہ سی ڈویژن پولیس نے تین ٹیمیں تشکیل دے کر حکمت عملی سے ملزم کو دو گھنٹے میں گرفتار کیامتاثرہ بچی کے والد کی رپورٹ پر تھانہ سی ڈویژن پولیس نے مقدمہ نمبر 283/20 بجرم 376 درج کر لیا،ڈی پی او منتظر مہدی کی طرف سے تمام قانونی تقاضے پورے کر کے ملزم کو کیفر کردار تک پہنچائے کا حکم،ترجمان پولیس












