میاں چنوں: نواحی گاؤں چک نمبر 4/8 آر میں ڈکیتی کی واردات
اہل علاقہ کی اپنی مدد آپ کے تحت ملزم کو دھر لیا اور ا عدد پسٹل اور گولیاں برآمد
ڈکیت بلیک کلر موٹر سائیکل 125 نمبر KWM 3541 پر سوار تھا
ملزم کے بچاؤ کیلئے مزید 5 افراد موقع پر پہنچ کر فائرنگ کر دی اور ساتھی کو لے کر فرار ہو گئے
اہل علاقہ کا 15 پر متعدد بار کال کے باوجود پولیس تاحال موقع پر نہ پہنچ سکی












