رجانہ: پٹرولنگ پولیس کی کاروائی،منشیات فروش گرفتار
ٹوبہ ٹیک سنگھ (سٹار نیوز آن لائن) رجانہ: پٹرولنگ پولیس کی کاروائی، ایک منشیات فروش گرفتار ملزم فلک شیر کو پٹرولنگ کے دوران 290 گاوں کے قریب چیک کیا گیا ملزم کے قبضہ سے 15 لٹر شراب برآمد، مقدمہ درج
رپورٹ ۔اسد مسعود بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ












