کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کمالیہ نوشین اسرار کا ایس ڈی اؤ ایریگیشن عادل لطیف کے ہمراممکنہ بارشوں وسیلابی صورتحال کے پیش نظر دریائے راوی پر حفاظتی بندوں کا جائزہ لیا گیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ (سٹار نیوز آن لائن)کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کمالیہ نوشین اسرار کا ایس ڈی اؤ ایریگیشن عادل لطیف کے ہمراممکنہ بارشوں وسیلابی صورتحال کے پیش نظر دریائے راوی پر حفاظتی بندوں کا جائزہ لیا گیا اسسٹنٹ کمشنر اور نوشین اسرار نے مزید کہا ہے کہ دریائے راوی میں پانی کی سطح معمول کے مطابق ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ نے ایس ڈی او محکمہ انہار کو ہدایت کی کہ وہ بند پر بنے ہوئے راستوں کو ٹھیک کروائیں اور بارش سے متاثرہ بند کی مرمت پندرہ یوم کے اندر کروائیں اور حفاظتی بندوں کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے ہے اور کسی بھی ناگوار صورت حال سے نمٹنے کے لئے انتظامیہ متحرک ہے۔۔۔
رپورٹ اسد مسعود بیوروچیف سٹار نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ












