۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے بھائی ایوب بزدار کی اپنے پھوپھا امیر تیمور ڈی پی او ساہیوال کے خلاف پریس کانفرنس کی پاکستان عوامی ہیلپ لائن تحریک انصاف سنٹر پنجاب کے کوارڈینیٹر اقبال حسین جتوئی نے پرزور الفاظ میں مزمت کرتے ھو ے کہا

ایوب بزدار کی طرف سے لگاۓ گۓ تمام الزامات کی تر دید کرتے ہیں

ڈی پی او سا ہیوال امیر تیمور بزدار کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں

وہ ایک شریف النفس انسان اور ایک بہادر آفیسر ہیں اور ایمانداری اور محنت سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں

ان پر وزیر اعلی عثمان بزدار کے بھائی کی طرف سے لگاۓ گۓ تمام الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں۔
ان تمام الزامات کی ہم سختی سے تردید کرتے ہیں اور ڈی پی او ساہیوال کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں

جبکہ الزام لگانے والا ایوب بزدار خود دماغی طور پر ٹھیک نہیں اور خود کئ بار اپنے خاندان کے لیۓ شرمندگی کا باعث بن چکا ہے۔

جبکہ ایوب بزدار کی ان حرکتوں کی وجہ سے وزیراعلی ہاؤس کی طرف سے تمام محکموں کو ایک لیٹر بھی جاری کیا جا چکا ہے کہ یہ بندہ کسی محکمے میں کوئی بھی کام کروانے کے لیۓ آۓ تو اس کا کام نہ کیا جاۓ اور اسی وقت وزیراعلی ہاؤس کو آگاہ کیا جاۓ۔

ایوب بزادار نے اپنے گھر والوں کی ناک میں دم کر رکھا ہے اور ہر وقت شرمندگی کا باعث بنتا ہے

پاکستان عوامی ہیلپ لائن اس تمام معاملے کی مزمت کرتی ہے اور ایوب بزدار کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتی ہے

کیونکہ اس نے پنجاب پولیس کے ایک ہونہار اور ایماندار پولیس آفیسر پر جھوٹے اور بے بنیاد الزام لگا کر ان کی شخصیت اور ساکھ کو داغدار کیا ہے اور ان کی شہریت کو نقصان پہنچایا ہے
پکستان عوامی ہیلپ لائن تحریک انصاف کی تمام عیہدیداران اور ورکر اس کی بھر پور مزمت کرتے ہیں اور ڈی پی ساہیوال ایک ندر اماندار اور بہادر آفسر ہیں جس کی بے شمار مثالیں ہیں رپوٹ