صفدرآباد ۔اسسٹنٹ کمشنر صفدرآباد قرتہ العین ظفر کی ہدایت پر ریونیو عملہ نے خانقاہ ڈوگراں کے علاقہ میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 45900 ہزار گندم کی بوریاں قبضہ میں لیکر محکمہ فوڈ کے حوالہ کردیں۔زبیرٹیپو صفدرآباد