عید کے تہوار ہمیں اپس میں بھائی چارہ کی اہمیت کا احساس دلاتے ھیں مسلمانوں کے دکھ سکھ مشترکہ ھیں عید کا دن ہمیں اپنے گلے شکوے بھلا کر بھائی چارہ کی فضا قائم کرنی چاھئیے ایس ایچ او عبدالحکیم فلک شیر پہوڑ

عبدالحکیم(سٹار نیوز آن لائن ) عید کے دن ایس ایچ او عبدالحکیم فلک شیر پہوڑ نے اپنے سٹاف اور قیدیوں کے ساتھ گزاری ایس ایچ او کی جانب سے تمام سٹاف اور قیدیوں میں مٹھائی اور کولڈ ڈرنک پیش کی گئی ایس ایچ او فلک شیر پہوڑ نے قیدیوں سے عید ملتے ھوے کہا کہ نفرت جرم سے ھے انسان سے نہیں ایس ایچ او عبدالحکیم نے اپنے تمام سٹاف کو ماہ رمضان کی بہترین ڈیوٹی دینے اپنے اچھے اخلاق اور عمل سے پولیس اور عوام کے بڑھتے فاصلوں کو کم کرنے پر شپاباش دی فلک شیر پہوڑ نے اپنے عید کے پیغام میں کہا کہ میری اولین ترجیح میرٹ پر مظلوم کو انصاف فراہم کرنا ھے ایس ایچ او عبدالحکیم فلک شیر پہوڑ نے والدین سے کہا عید کے ایام میں اپنے بچوں کو غیر ضروری باہر نا نکلنے دیں اور کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل کار چلانے کی ہرگز اجازت نا دیں

رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف میاں چنوں