ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے عیدالفطر کے موقع پر پولیس شہداء کے خاندانوں میں گھر گھر جا کر عید کے تحائف تقسیم کئے۔۔
جھنگ (
سٹار نیوز آن لائن)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے عیدالفطر کے موقع پر پولیس شہداء کے خاندانوں میں گھر گھر جا کر عید کے تحائف تقسیم کئے۔۔ڈی پی او جھنگ نے کہا کہ پولیس شہداء کی فیملیز ہمارا اپنا کنبہ اور خاندان ہیں۔۔انکے ہر مسئلے کا فوری حل کیا جائے گا۔ڈی پی او جھنگ نے پولیس لائن میں پولیس افسران و جوانوں کیساتھ عید کا کھانا کھایا۔اور درجہ چہارم کے ملازمین میں عیدی تقسیم کی۔
رپورٹ چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ












