اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سندس حارث نے عید الفطر کے موقع پر ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرہ کا دورہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( سٹار نیوز آن لائن)اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سندس حارث نے عید الفطر کے موقع پر ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرہ کا وزٹ کیا اور وہاں پر موجود مریضوں کی عیادت کی۔ لواحقین اور مریضوں میں مٹھائی تقسیم بھی کی گئی۔

رپورٹ
اسد مسعود بیوروچیف سٹار نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ