(اناللہ واناالیہ راجعون)
معروف دیو بندی عالم دین انتقال کر گئے
لاہور (سٹار نیوز آن لائن)خطیب یورپ و ایشاء مقرر شیریں بیان حضرت علامہ مولانا عبیدالرحمان ضیاء سینئروائس چیئرمین مرکزی علماء کونسل پاکستان, دارفانی سے پردہ فرماگئے.
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.












