صفدرآباد تھانہ ہائوسنگ کالونی شیخوپورہ کے علاقہ میں سنگدل بیٹے نے چھریوں کے وار کرکے والد کو قتل کر دیا
صفدرآباد(سٹار نیوز) تفصیلات کے مطابق تھانہ ہائوسنگ کالونی شیخوپورہ کے علاقہ میں سنگدل بیٹے وقار نے چھریوں کے وار کرکے والد کو قتل کردیا
ہائوسنگ کالونی شیخوپورہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
رپورٹ زبیرٹیپو صفدرآباد












