میاں چنوں: موسی ورک منشاء موڑ ڈمپر کی بریک فیل ہونے سے افسوس ناک حادثہ 1 شخص جانبحق،
حادثہ میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق جب کہ سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا حادثہ تیز رفتاری کے باعث بریک فیل ہونے پیش آیا حادثہ میں جانبحق شخص کی شناخت سعادت اور زخمی کی جنید کے نام سے ہوئی ریسکیو1122 نے زخمی اور لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو1122
۔ رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں












