میاں چنوں: ایس ایچ او کی بڑی کاروائی.30 زائد مقدمات کااشتہاری.ڈاکو مدثر سمیجا پولیس مقابلے میں ہلاک
میاں چنوں (سٹار نیوز) کرائم فائٹر ایس ایچ او کی بڑی کاروائی.30 زائد مقدمات کااشتہاری.ڈاکو مدثر سمیجا پولیس مقابلے میں ہلاک. ملزم ڈکیتی کرکے فرار ہو رہا تھا.. تعاقب کرنے پر ملزمان نے 128 پندرہ ایل کے قریب پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی.دوران پولیس مقابلہ ملزم اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک.. 2 ساتھی ڈاکو فرار. جنکا تعاقب بھی جاری ہے ایس ایچ او شعبان خالد












