خانیوال: موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے تیز رفتار بس الٹ گئی , 6افراد جان بحق , متعدد زخمی

خانیوال: (سٹار نیوز ایچ ڈی آن لائن) تفصیلات کے مطابق پل رانگو کے قریب مسافر بس الٹ گئی ، بس الٹنے سے 6 افراد جانبحق اور 30 افرد زخمی ہوگئے ، بس حادثہ میں خواتین اور بچے بھی شامل مسافر بس لاہور سے ملتان جارہی تھی، ریسکیو حکام کی جانب سے زخموں کو ملتان نشتر ہستپال شفٹ کیا جا رہا ہے۔

رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں خانیوال