گڑھ مہاراجہ ۔سماجی شخصیت محمدافضل بھٹی کو المصطفی ویلفیرسوسائیٹی ضلع جھنگ کانائب صدرنامزدکر دیا گیا ہے

گڑھ موڑ ( سٹار نیوز آن لائن)سرپرست حاجی حنیف طیب اورچئیرمین عبدالرزاق ساجد کےویژن نے محمدافضل بھٹی کوالمصطفی ویلفیرسوسائیٹی ضلع جھنگ کانائب صدرنامزدکیاگیاہے سماجی شخصیت حافظ صفدرعلی شاہد و دیگر نے مبارکباد پیش کی