گڑھ مہاراجہ، مرکزی صدر جھنگ ڈویژن بناو تحریک رائےانصرصدیقی اور کنوینر پاک پارٹی عامر لنگاہ نے سٹائلو بیوٹی سیلون گڑھ مہاراجہ کا افتتاح کر دیا،
تفصیلات کے مطابق گڑھ مہاراجہ میں مرکزی صدر جھنگ ڈویژن بناو تحریک رائےانصر صدیقی، کنوینر پاکستان عوامی خدمت پارٹی گڑھ مہاراجہ، عامر علی لنگاہ نے سٹائلو بیوٹی سیلون گڑھ مہاراجہ کا افتتاح کر دیا اس موقع پر اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی












