گڑھ_مہاراجہ، اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال اسد علی بدھ ان ایکشن مین بازار گڑھ موڑ کی متعدد دوکانیں سیل کر دیں،
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے احکامات کی پیش نظر اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال اسد علی بدھ آن ایکشن گڑھ موڑ میں بازار میں ایس او پیز ہر عمل درآمد نہ کرنے اور حکومتی وقت کے مطابق دوکانیں بند نا کرنے والے دوکانداران کو گرفتار اور متعدد دوکانیں سیل کر دیں
دوسری جانب صدر انجمن تاجران گڑھ موڑ مہر مدثر عباس سبانہ سیال کی دوکان 2 دن سے بند ہونے کے باوجود بھی سیل کر دی گئی،
حکومتی احکامات کی پر عمل درآمد کروانا اولین ترجیح ہے اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال اسد علی بدھ،
رپورٹ_محمد_عمرفاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز گڑھ مہاراجہ جھنگ













