ٹھٹھ جھرک کےقریب دریائے سندھ میں نہاتے ہوئےمری برادری کے ایک ہی خاندان کے سات بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے
ٹھٹھہ( سٹار نیوز آن لائن)دریاے سندھ سےتمام بچوں کی لاشیں دریائے سندھ سے برآمد کرکے ہسپتال کردی گی ہیں
جاں بحق بچوں کی عمریں 6سے 10سال کے اندر ہیں دو بچیاں بھی شامل ہیں ۔۔
ٹھٹھہ سے 50کلو میٹر دور جھرک کے نواحی گاوں دائم مری کے ریائشی ایک ہی برادری کے سات بچے جو دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے تنام بچوں کا تعلق مری برادری سے ہیں جاں بحق بچوں کی عمریں 6سے دس سال کے اندر ہیں واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد نے ڈوبنے والے سات بچوں سے سے 7 بچوں کی لاشیں برآمد کر کے جھرک ہسپتال منتقل کردی ہے جبکہ جاں بحق افراد میں دو بچیاں شامل۔ہیں جاں بحق بچوں میں 7سالہ کونج مری ۔4سالہ بےنظیر۔9سالہ عامر ۔6سالہ رفیق مری ۔7سالہ رحیم۔مری اور 4سالہ اعظم۔مری شامل۔ہیں۔













