پولیس تھانہ سٹی میانچنوں کی کاروائی
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال محمد علی وسیم کی ہدایت پر ڈی ایس پی میانچنوں کی زیرنگرانی ایس ایچ او سٹی میانچنوں کا اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔
گرفتار ملزمان
عبدلغفار پٹھان 2500 گرام چرس برامد
رجاد مشتاق 2200 گرام چرس برامد
احسن رزاق ناجائز پسٹل معہ گولیاں برامد
پولیس تھانہ سٹی نے تمام ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیئے۔
رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں












