۔صفدرآباد بھکھی کنال فیصل آباد روڑ پر فیصل آباد کے رہائشی 39 سالہ شخص نے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی-

ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی غوطہ خور ٹیم نے ڈوبنے والے شخص کی لاش کو نہر سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا

خودکشی کرنے والے شخص نے چھلانگ لگانے سے پہلے اپنے گھر کا پتہ اور فون نمبر لکھ کر گھر والوں کو اطلاع کیلئے نہر کے کنارے پھینک دیا-ریسکیو ذرائع ۔زبیرٹیپو صفدرآباد

رپورٹ زبیر ٹیپو سٹی رپورٹر صفدرآباد شیخوپورہ