میاں چنوں.:پلانٹ پروٹیکشن آفیسر ملک اویس اعوان کا میاں چنوں غلہ منڈی اور جی ٹی روڈ پر واقع زرعی ادویات کی دُوکانوں کا دورہ .جن میں خان زرعی کارپوریشن، نیو خان ٹریڈر، جیلانی ایگرو تلمبہ روڈ.شاہد ایگرو سروسز ،المکہ ٹریڈرز و دیگر دُکانوں سے زرعی ادویات کو چیک کیا اور مختلف پروڈکٹس کے 10 سیمپل لیکر لیبارٹری بھجوا دیئے.اور اس موقع پر دُوکانداروں کو ہدایت کی گئی کہ وہ اچھی کوالٹی کے پروڈکٹس بیچیں جس سے کسان کو فائدہ ہو اور ناقص ادویات بیچنے والو کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی

رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں