خانیوال کی سیاست کا معتبر اورخدمت خلق سے سرشار چہرہ۔۔سیدخاورعلی شاہ ایم پی اے۔۔مظہرحسین کے قلم سے۔سٹار نیوز پر

قائد سید گروپ، ورکروں پر جان نچھاور کرنے والے،سچے و کھرے لیڈر،دوستوں کے دوست اور دشمنوں کے دشمن، ایم پی اے ڈاکٹر سید خاور علی کا نام جو کہ پورے پنجاب میں کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں، پنجاب اسمبلی میں چھٹی مرتبہ کامیاب ہوکر پہنچے ہیں،،،،،،،،،،،،،،،،،
ضلع خانیوال میں اتنے کسی سیاستدان سے عوام محبت نہیں کرتی جتنی ڈاکٹر سید خاور علی شاہ سے کرتی ہے کیونکہ آپ سچے و کھرے انسان ہیں جھوٹ سے سخت نفرت کرتے ہیں سچ بول کر عوام کا دل جیت لیتے ہیں،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
سادات گروپ کو ایک پیج پر اکٹھا کرنا، الیکشن میں کامیابی، ورکروں کا اعتماد، میرٹ پر کام یہ سب کچھ ڈاکٹر صاحب میں تمام خصوصیات پائی جاتی ہیں اس لیے سب سے زیادہ عوام کا رش ڈاکٹر صاحب کے ڈیرے پر ہوتا ہے لوگ اپنے مسائل کی خاطر بلا خوف و خطر قتال پور ڈیرہ پر جاتے ہیں جہاں پر میرٹ کے مطابق کام ہوتے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
ایم پی اے ڈاکٹر سید خاور علی کے فنڈز سے منتخب حلقہ ترقیاتی کام تیزی سے شروع ہیں جس سے عوام کا اعتماد مزید سادات گروپ پر بڑھ رہا ہے،،سادات گروپ کے اقتدار میں آتے ہی چور و ڈاکو علاقہ چھوڑ کر چلے گئے ہیں سابقہ ادوار کی نسبت چوریوں و ڈکیتوں میں واضح کمی آئی ہوئی ہے،،،،آنے والے الیکشن میں سادات گروپ انشاءاللہ بھاری اکثریت سے کامیابی سے ہمکنار ہوگا،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،
ڈاکٹر سید خاور علی شاہ جب سابقہ دور میں ایم پی اے تھے متعدد ترقیاتی کام کروائے، بے تہاشا لوگوں کو نوکریاں دیں اسی بنا پر آج بھی دعائیں لوگ دیتے ہیں ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،
کچھ دنوں سے کچھ لوگ ڈاکٹر صاحب و سادات گروپ قتال پور کی ناجائز کردار کشی کررہے ہیں جو کہ سراسر جھوٹ پر مبنی ہے جس کی ہم حلقہ کی عوام پر زور مذمت کرتے ہیں ان لوگوں کو یہ پسند نہیں ہے نہ کہ حلقہ میں میرٹ ہو، ترقیاتی کام ہوں، ایسے لوگ ترقی پسند نہیں بلکہ ترقی دشمن لوگ ہیں جن سے یہ تمام چیزیں ترقیاتی کاموں میں ناجائز رکاوٹیں ڈالنے کی ناکام کوششیں کررہے ہیں ان کے اس طرز عمل سے سادات گروپ قتال پور کو کوئی فرق نہیں ہوگا اور نہ ہی ترقی کا کام رک سکتا ہے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
سادات گروپ قتال پور کا دامن کرپشن و بدعنوانی سے پاک ہے،،، ایک دھیلے کی بھی کرپشن ثابت نہیں ہو سکتی،، بلکہ حکومتی نوازشات کو بھی سابقہ ادوار میں ڈاکٹر خاور علی شاہ نے ٹھکرا دیا اور کسی صورت بھی حکومتی مراعات قبول نہ کیں،،،،،،،،،،،
متعدد سکول ایم پی اے ڈاکٹر سید خاور علی شاہ نے سابقہ ادوار میں اپ گریڈ کروائے اور کافی سکول نئے بھی تعمیر کروائے تھے جن میں بچے زیر تعلیم ہیں،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،
ہار و جیت خدا تعالی کے ہاتھ میں ہے اگر ہار جائے بندہ تو دوسروں پر انگلی اٹھانے کی بجائے پہلے اپنا قبلہ درست کرے اپنے آپ کو ٹھیک کرے اس کے بعد دوسروں پر انگلی کھڑی کرے، ہار جانا بھی برداشت کرنا چاہیے اور جیت جانے والے کو بھی قبول کرنا تہہ دل سے چاہیے کیونکہ یہ خدا تعالی کی عطاء ہے بندے کے اختیار میں نہیں ہے اگر تم خدا کی دی ہوئی عطاء پر راضی نہیں ہیں اور منتخب ایم پی اے کو قبول نہیں کرتے تو زندگی بھر پریشانی کے عالم میں ہی رہیں گے،،،،،،،،،،
ضلع خانیوال میں صرف ایک ہی بزرگ سیاستدان ہے جس کا نام ڈاکٹر سید خاور علی شاہ ہے جس نے پوری سیاسی زندگی دلیری، مظلموں کے ساتھ تعاون اور گراونڈ کی سیاست کرتے ہیں یعنی کہ نیچے والے طبقے کو اہمیت دیتے ہیں،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،
میری آخر میں یہی گزارش ہے کہ سادات قتال پور بارے منفی کردار کشی بند کی جائے ورنہ تمام ورکر کردار کشی کرنے والے عناصر کے خلاف بھی ایکشن لے سکتے ہیں ان کے پاس بھی نیٹ کا پیکیج ہوتا ہے وہ بھی سب کچھ سچ لکھ سکتے ہیں اس پوسٹ کو پڑھ کر کچھ لوگوں کو چاہیے کہ منفی کردار فی الفور بند کی جائے ورنہ ورکروں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جارہا ہے وہ دن پھر دور نہیں جب سب کچھ لکھ کر منظر عام پر لائیں گے اور ان کے کرتوتوں کو بے نقاب کریں گے،،،،،،،،،،،،،،،،،،
کسی بااثر شخص کی انگلی پر ناچنے والے شرمندہ ہوتے ہیں اور ہوتے رہیں گے،،،،،

مظہر حسین باٹی بارہ میل خانیوال